امریکی جریدے ٹائم میگزین نے سال 2021ء کے 100 بااثر افراد کی فہرست جاری کی ہے جس میں امریکی صدر جوبائیڈن، امریکہ کی نائب صدر کاملہ ہیرس، چینی صدر شی جن پنگ اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور افغانستان کے نائب وزیراعظم و طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر بھی شامل ہیں۔ پاکستان کا کوئی فرد اس فہرست بھی اس فہرست میں شامل نہیں۔
Ahmed Rashid: “A quiet, secretive man who rarely gives public statements or interviews, Baradar nonetheless represents a more moderate current within the Taliban, the one that will be thrust into the limelight to win Western support” #TIME100 https://t.co/YC6MfwgS56
— TIME (@TIME) September 16, 2021
اس فہرست میں بھارتی مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی، ایران کے نو منتخب صدرابراہیم رئیسی، برطانوی شہزادے ہیری اور انکی اہلیہ، افغانستان کی خاتون صحافی محبوبہ سراج ، ٹیسلا کے بانی ایلون مسک، ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کک، سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کےسربراہ آدار پونا والاکے علاوہ کئی سیاست دان، فنکار اور کھلاڑیوں کو بھی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
Introducing the 2021 #TIME100 featuring the 100 most influential people of the year https://t.co/NEApPrOrN0
— TIME (@TIME) September 15, 2021