انگلینڈ نے ورلڈ کپ 2021 کے سپر 12 راؤنڈ کے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 55 رنز پر ڈھیر کر کے باآسانی 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کر لی۔
دبئی کے میدان میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیا جانے والا 56 رنز کا ہدف باآسانی 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔انگلش اوپنر جیسن رائے 11 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، جونی بیرسٹو 9 رنز پر پویلین لوٹ گئے، معین علی 3 رنز پر رن آؤٹ ہوئے، جوز بٹلر 13 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے اکیل اور روی رامپال نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔دبئی کے میدان میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیا جانے والا 56 رنز کا ہدف باآسانی 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
انگلش اوپنر جیسن رائے 11 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، جونی بیرسٹو 9 رنز پر پویلین لوٹ گئے، معین علی 3 رنز پر رن آؤٹ ہوئے، جوز بٹلر 13 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے اکیل اور روی رامپال نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔
An excellent bowling performance helps England get off to a flyer in their #T20WorldCup 2021 campaign 🙌#ENGvWI | https://t.co/JqnWTPcEVY pic.twitter.com/0f9qfeyD6u
— ICC (@ICC) October 23, 2021
واضح رہے کہ اس سے قبل کھیلے جانے والے میچ میں کینگروز نے جنوبی افریقہ کو پانچ وکٹوں سے شکست دی تھی۔