بھارت کے خلاف میچ، 12کھلاڑیوں میں سے کون سا کھلاڑی باہر ہو گا؟

24  اکتوبر‬‮  2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کے لیے قومی ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کا اعلان گزشتہ روز کیا گیا تھا۔

قومی کھلاڑیوں میں بابر اعظم، محمد رضوان، فخر زمان، حیدر علی، شعیب ملک، محمد حفیظ، عماد وسیم، حسن علی، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، آصف علی اور حارث رؤف شامل ہیں۔

بھارت کے خلاف میچ کے لیے قومی ٹیم کے ممکنہ 11 کھلاڑیوں کے نام بھی سامنے آ گئے ہیں۔بتایا جا رہا  ہے کہ بھارت کے خلاف میچ کے لیے حیدر علی کے پلیئنگ الیون کا حصہ نہ ہونے کا امکان ہے۔

حیدر علی ممکنہ طور پر 12 ویں کھلاڑی کی حیثیت سے قومی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved