پی ایس ایل 7، گولڈن بیٹ کی جنگ کون جیتے گا ؟

27  فروری‬‮  2022

پاکستان سپر لیگ   میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی کو گولڈن بیٹ دیا جاتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز کے فخر زمان نے 14 اننگز میں  سب سے زیادہ 591 رنز بنائے ہیں۔

   دوسری جانب ملتان سلطان کے کپتان اور وکٹ کیپر بلے بازمحمد رضوان 12 اننگز  میں 532 رنز بنا کے دوسرے نمبر پر ہیں، اور تیسر ے نمبر پر بھی ملتان سلطانز کے سلامی بلے باز شان مسعود 12 اننگز میں 459  بنا کے تیسرے نمبر موجود ہیں ۔

 ابھی ملتان سلطانز کی بیٹنگ باقی ہے ، اگر محمد رضوان نے  آج 60 رنز بنانے میں کامیاب ہو گئے تو وہ  گولڈن بیٹ جیت جائیں گے، اور اگر وہ 60 رنز بنانے میں کامیاب نہ ہو سکے تو فخر زمان گولڈن بیٹ لے اڑیں گے ۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved