ملک بھر میں کورونا کے وار کم ہونے لگے

28  فروری‬‮  2022

ملک بھر میں کورونا کی پانچویں لہر کے وار کم ہونے لگے۔

 نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، ایک روز میں 856 سے زائد کیسز اور 5 اموات سامنے آئیں۔این سی اوسی کے مطابق ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 5 مریض جاں بحق ہوگئے ، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 30 ہزار 178 ہوگئی ہے۔چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 33 ہزار357 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں مزید 856 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 2.56 فیصد رہی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved