پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 7 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 30 ہزار 265 ہو گئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 755 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 14 ہزار258 ہو گئی۔
Statistics 6 Mar 22:
Total Tests in Last 24 Hours: 37,661
Positive Cases: 755
Positivity %: 2.0%
Deaths :7
Patients on Critical Care: 821— NCOC (@OfficialNcoc) March 6, 2022
این سی او سی کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 37 ہزار661کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور مثبت کیسز کی شرح 2.0 فیصد رہی۔