آسٹریلیا پہلی اننگز میں 459 رنز بنا کر آؤٹ

8  مارچ‬‮  2022

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں مہمان ٹیم 459 رنز پر آؤٹ ہوگئے۔ نعمان علی نے 6 وکٹ حاصل کئے۔

راول پنڈی میں ٹیسٹ میچ کے آخری روز پہلے سیشن میں مہمان ٹیم کی آخری 3 وکٹیں گریں۔ پاکستان کو پہلی اننگزميں صرف17رنز کی برتری ملی۔آسٹریلیا کی جانب سے عثمان خواجہ97،مارنس لبوشين نے90رنزاسکورکئے۔ اسٹيواسمتھ نے78،ڈيوڈوارنر68،کيمرون گرين48نےرنزبنائے۔

پاکستان کے لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی نے6کھلاڑيوں کو آؤٹ کيا۔ شاہين آفريدی کی2،ساجد خان اورنسيم شاہ نے1-1وکٹ حاصل کی۔پاکستان نے پہلی اننگز میں476 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئرکردی تھی۔ میزبان ٹیم کی جانب سے اظہر علی نے 185 اور امام الحق نے 157 رنز کی اننگز کھیلی۔آسٹریلیا نے 8 بالرز آزمائے تھے مگر وہ صرف 4 وکٹ ہی حاصل کرسکے

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved