پانچ سے گیارہ سال تک کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی منظوری دے دی گئی

1  ‬‮نومبر‬‮  2021

متحدہ عرب امارات نے 5 سے 11 سال تک کے بچوں کو فائزر اور بائیو این ٹیک لگانے کی منظوری دے دی ہے۔وزارت صحت کا کہنا ہے کہ بچوں کو ویکسین لگانے کی منظوری سخت کلینیکل ٹرائلز کے نتیجے کی بنیاد اور امریکی ڈرگ اتھارٹی کی منظوری کے بعد دی گئی ہے جس میں ویکسین کو بچوں کیلئے محفوظ قرار دیا گیا ہے۔ وزارت صحت کا مزید کہنا تھا کہ بچوں کی ویکسی نیشن کے ٹرائلز میں مثبت نتائج سامنے آئے تھے اور بچوں کی قوت مدافعت میں بھی اضافہ ہوا تھا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved