پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز راوالپنڈی کی سیاسی صورت حال سے متاثر

18  مارچ‬‮  2022

اسلام آباد میں وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم ہرصورت مہمان ٹیم کی سیکیورٹی کو یقینی بنائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جاری سیاسی تناو اورسیاسی ہلچل کے پیش نظر ممکنہ طور پر پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریزکوراولپنڈی سےلاہورمنتقل کرنے کا اعلان کردیا ۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ راولپنڈی میں ہونے والی ون ڈے سیریز کولاہورمنتقل کر نے کا فیصلہ کیا گیاہے، ان کا کہناتھا کہ گورنرراج سے متعلق تفصیلات پر اڑھائی بجے بات کروں گا ،یاد رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 29 مارچ سے ون ڈے سیریز کا آغازہونے جارہاہے ۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved