فرحان سعید اور عرو ہ حسین کا ازواجی زندگی سے متعلق اہم فیصلہ

20  مارچ‬‮  2022

گلوکار فرحان سعید اور اداکارہ و ماڈل عروہ حسین نے طویل عرصے پر محیط علیحدگی کے بعد ایک بار پھر ایک ساتھ رہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

 تفصیلات کے  مطابق فرحان سعید اور عروہ حسین اب مزید علیحدگی کی زندگی نہیں گزاریں گے، یہ جوڑی اب ازدواجی زندگی کی جانب واپس آ چکی ہے, اب یہ جوڑی بہت جلد دوبارہ ایک ساتھ نظر آنے والی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں فرحان سعید اور عروہ حسین نے ایک ساتھ اداکارہ زارا نور عباس کی سالگرہ میں شرکت کی تھی, یہ جوڑی زارا نور عباس کی سالگرہ پر بھی ایک ساتھ خوش اور مطمئن دیکھی گئی تھی اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ دونوں نے ایک مرتبہ دوبارہ ساتھ رہنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس پر شوبز حلقوں کی جانب سے بھی بھرپور خیر مقدم کیا گیا ہے دونوں کا شمار بہترین اداکاروں میں ہوتا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved