لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے چوتھے دن آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز 11 رنز بغیر کسی نقصان کے دوبارہ شروع کی تو عثمان خواجہ اور ڈیوڈ وارنر وکٹ پر موجود تھے۔
تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی ٹیم نے تین وکٹوں کے نقصان پر 227 رنز بنا کر بیٹنگ ڈیکلیئر کر دی۔
.@iNaseemShah gets his man. Again. #BoysReadyHain l #PAKvAUS pic.twitter.com/rycsU3u0vG
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 24, 2022
چوتھے روز کھانے کے وقفے سے قبل آسٹریلیا کی پہلی وکٹ 96 رنز پر گری، شاہین شاہ آفریدی نے اوپنر ڈیوڈ وارنر کو 51 رنز پر بولڈ کیا۔ کھانے کے وقفے کے بعد
𝐎𝐟𝐟 𝐓𝐡𝐞 𝐏𝐢𝐭𝐜𝐡 with Mitchell Swepson! #BoysReadyHain l #PAKvAUS pic.twitter.com/MHmlbFOJeu
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 24, 2022
مارنس لبوشین 36 رنز بنا کر نعمان علی کی گیند پر پویلین لوٹ گئے جبکہ اسٹیو اسمتھ کو نسیم شاہ نے آؤٹ کیا، انہوں نے 17 رنز بنائے
واضح رہے کہ آسٹریلیا کے 391 رنزکے جواب میں پاکستانی کھلاڑی 268 رنز پر ہی آؤٹ ہوگئے ۔