ملالہ یوسفزئی نے نکاح کر لیا

9  ‬‮نومبر‬‮  2021

سوشل میڈیا پر اپنے نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ میں نے اور عصر نے نکاح کر لیا ہے۔

اپنے ٹوئٹ میں ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ آج میری زندگی کا نہایت قیمتی دن ہے، ہم نے برمنگھم میں موجود اپنے گھر میں نکاح کی تقریب منعقد کی جس میں صرف ہماری فیملی کے افراد شریک ہوئے، میں نے اور عصر نے نکاح کر لیا ہے اور ہم آئندہ کی زندگی کیلئے نہایت پرجوش ہیں۔

انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عوام سے دعاؤں کی اپیل بھی کی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved