جمعیت علمائے اسلام کے ایم پی اے رکشے پر اسمبلی کیوں آئے؟

20  ستمبر‬‮  2021

پٹرولیم مصنوعات میں اضافے پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرنے کیلئے خیبرپختونخوا سے جمعیت علمائے اسلام کے اقلیتی ایم  پی اے رکشے پر اسمبلی پہنچ گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے پاس پٹرول کے  پیسے نہیں ہیں، گاڑی ایم پی اے ہاسٹل کھڑی کر آیا ہوں لیکن پٹرول کی قیمت میں اضافے کے باعث رکشے کا سفر بھی بہت مہنگا ہو گیا ہے۔ آپ اس سے اندازہ لگا لیں کہ رکشے والے نےصرف ایم پی اے ہاسٹل سے لے کر اسمبلی تک کے سفر کا 200 روپے کرایہ لیا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved