قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی کو حکومت سے الگ ہوناچاہیے۔
شاہد آفریدی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بورڈ کے چیئرمین اورسی ای اوکا تعلق حکومت سے نہیں ہوناچاہیے۔
انہوں نے کہا کہ پی سی بی کےالگ الیکشنزہوں ، کرکٹ بورڈ کو اسمبلیوں میں نہیں جانا چاہیے۔