کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 460 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
حکومتی اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 41131 ٹیسٹ کئے گئے، جن میں سے مثبت کیسز کی شرح 1.11 فیصد رہی، جبکہ کورونا کے 336 مریض صحت یاب ہوئے۔
مجموعی طور پر کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 28638، مجموعی کیسز کی تعداد 12 لاکھ 80 ہزار 822 جبکہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 12 لاکھ 29 ہزار 683 ہو گئی ہے۔ ملک بھر میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 22501 ہے۔
Statistics 18 Nov 21:
Total Tests in Last 24 Hours: 41,131
Positive Cases: 460
Positivity %: 1.11%
Deaths : 10
Patients on Critical Care: 1044— NCOC (@OfficialNcoc) November 18, 2021