محمد عامر کورونا کا شکار ہو گئے

18  ‬‮نومبر‬‮  2021

فاسٹ باؤلر محمد عامر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں محمد عامر کا کہنا تھا کہ میں رواں برس T-10 لیگ نہیں کھیل رہا، کیونکہ میں کورونا وائرس کا شکار ہو گیا تھا، لیکن اب بہتر محسوس کر رہا ہوں۔ انہوں نے مکمل صحتیابی کیلئے عوام سے دعاؤں کی اپیل بھی کی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved