قومی ادارہ صحت نے کورونا کے متعلق نئی وارننگ جاری کر دی

4  مئی‬‮  2022

قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہےکیونکہ کورونا وائرس کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے۔

اسلام آباد – (اے پی پی):قومی ادارہ صحت نے پر ہجوم اور عوامی مقامات پر ماسک کو اپنائے رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ماسک لگانا ضروری ہے۔

اس کے ساتھ جن افراد نے ویکسین نیشن نہیں کروائی وہ تمام اپنی ویکسی نیشن کرائیں اور جنہوں نے پہلی ڈوز لگوائی ہے وہ ویکسی نیشن کا عمل مکمل کرائیں جبکہ بوسٹر ڈوز بھی لگوائی جائے ۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا بہت ضروری ہے خود بھی محفوظ رہیں اور اپنے پیاروں کوبھی اور وائرس سے محفوظ رکھیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved