کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8 فیصد تک پہنچ گئی، اسلام آباد میں یہ شرح 5 جبکہ لاہور میں 3 فیصد رہی۔
منگل کے روز قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 18 ہزار 950 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، جن میں سے 653 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔
اس تناسب گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کےمثبت کیسز کی شرح 3.45 فیصد تک پہنچ گئی۔
متاثرہ افراد میں سے 162 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
COVID-19 Statistics 05 July 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 18,950
Positive Cases: 653
Positivity %: 3.45%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 162— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) July 5, 2022