بائیک پر نہیں تو اپنی بیوی پر رحم کریں، خاندان کو چھوٹا رکھیں اور بچوں کو حق دیں، شہزار رائے

12  جولائی  2022

پاکستان کے معروف گلوکار شہزاد رائے نے کہا ہے کہ خاندان کو چھوٹا رکھیں اور بچوں کو ان کا حق دیں۔

ٹوئٹر پر شہزاد رائے  نے چند تصاویر شیئر کیں، ان تصاویر کے کیپشن میں انہوں نے عالمی یوم آبادی کا ہیش ٹیگ استعمال کیا۔

ٹویٹر پر گلوکار نے مزید لکھا کہ موٹر سائیکل پر نہیں تو اپنی بیوی پر رحم کریں۔ پاکستان آبادی میں بے لگام اضافے کے نتائج دیکھ رہا ہے۔ خاندان کو چھوٹا رکھیں اور بچوں کو ان کا حق دیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved