ملک بھر میں کورونا کے باعث گزشتہ روز 3 افراد انتقال کر گئے ہیں۔
ہفتے کے روز قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19 ہزار 236 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، جن میں سے 605 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔
COVID-19 Statistics 30 July 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 19,236
Positive Cases: 605
Positivity %: 3.15%
Deaths: 03
Patients on Critical Care: 176— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) July 30, 2022
اس تناسب گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کےمثبت کیسز کی شرح 3.15فیصد رہی۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق متاثرہ افراد میں سے 176 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔