ایشیا کپ، بھارتی ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی ایونٹ سے باہر ہو گیا

2  ستمبر‬‮  2022

بھارت کے آل راؤنڈر  رویندرا جڈیجا ایشیا کپ سے باہر ہو گئے۔

رویندرا جڈیجا دائیں گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے ہیں، رویندرا جڈیجا کی جگہ اکسر پٹیل کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی) کا کہنا ہے کہ اکسر پٹیل اسٹینڈ بائی کھلاڑی تھے جلد دبئی میں اسکواڈ جوائن کر لیں گے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved