ایشیاکپ،بھارت کیخلاف میچ کی تیاری کیلئے قومی کرکٹرز کی آج کیا مصروفیات رہیں؟

3  ستمبر‬‮  2022

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی سپر فورکی تیاری کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے آج جِم سیشن میں حصہ لیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کا آج ٹریننگ سیشن کا کوئی شیڈول نہیں تھا، اس لیےکھلاڑیوں نے جِم میں وقت گزارا اور  ایکسرسائز کی۔

خیال رہےکہ ایشیا کپ کے گروپ مرحلے کے بعد سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔

گروپ میچ میں بھارت نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی تاہم دونوں ٹیمیں سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved