ایشیا کپ کے فائنل سے قبل،ٹیم کو بڑی خوشخبری مل گئی

9  ستمبر‬‮  2022

ایشیا کپ کے فائنل سے قبل قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہ نواز دھانی فٹ ہوگئے۔

شاہ نواز دھانی سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوگئے تھے تاہم اب وہ فٹ ہوگئے ہیں اور پریکٹس بھی شروع کردی ہے۔دھانی نے دبئی اسٹیڈیم میں پوری رفتار سے بولنگ پریکٹس کی۔ فاسٹ بولر محمد وسیم فٹنس مسائل کا شکار ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved