وقت بدل گیا، ملالہ یوسفزئی کا جلد پاکستان آنے کا اعلان

4  اکتوبر‬‮  2022

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی جلد پاکستان آئیں گی۔

اس حوالے سے سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ملالہ یوسفزئی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ملالہ یوسفزئی سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی کریں گی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved