عمران خان سے ملاقات میں کیا بات ہوئی؟ بشیر میمن کا اہم انکشاف

4  اکتوبر‬‮  2022

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے ہیکر کی خبر کی تصدیق کردی۔

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کا کہنا ہےکہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے خواجہ آصف کے آرٹیکل6 کے کیس کی اور اس کے بعد مریم نواز کے متعلق بات کرتے ہوئےسخت الفاظ بیان کئے،اس طرح کی باتیں کرنا سابق وزیراعظم کو زیب نہیں کرتا۔ان کا کہنا تھا
میں نے کسی کو گالی نہیں دی البتہ میرے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا تھا،اور میں باہر آ گیا اسی دوران اعظم خان میرا ہاتھ پکڑ کر واش روم لے آئے اور دروازہ بند کرکے مجھے کہا کہ خدا کا خوف کر وزیراعظم کو ایسے کہتے ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved