دی لیجنڈ آف مولا جٹ سعودی عرب میں عربی ترجمے کیساتھ سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی

9  اکتوبر‬‮  2022

دی لیجنڈ آف مولاجٹ دنیا بھر کی طرح سعودی عرب کے سنیما گھروں میں بھی دکھائی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے چرچے اب سرحد پار نہیں بلکہ سمندر پار بھی ہونے لگے ہیں۔

فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ سعودی عرب کے سنیما گھروں کی زینت بننے کو بھی تیار ہے، سعودی عرب کے سنیما گھروں میں فلم کو عربی ترجمے کے ساتھ دکھایا جائے گا۔

سعودی عرب میں مقیم افراد دی لیجنڈ آف مولاجٹ کو 13 اکتوبر سے سنیما گھروں میں دیکھ سکیں گے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved