سونا مہنگا ہو گیا، آج قیمت کیا رہی؟

24  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں اضافےکا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج  پاکستان میں فی تولہ سونےکی قیمت 1300  روپے کے اضافے  کے بعد ایک لاکھ 47  ہزار   700 روپے ہو گئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1115 روپے کے اضافے  کے بعد  ایک لاکھ 26 ہزار 629 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی  ہے، جہاں فی اونس سونے کی قیمت 11  ڈالر کی کمی کے بعد 1647 ڈالر ہو گئی ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved