پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں آج کمی کا رجحان ریکارڈکیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق آج انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 0.43 روپے کی کمی کے بعد 220.41 روپے رہی۔
دیگر کرنسیوں کی بات کریں تو یورو 216.77، کینیڈین ڈالر 160.78، اماراتی درہم 60، سعودی ریال 58.63 اور قطری ریال کی قیمت 60.52روپے رہی۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/gdADzgeA0K pic.twitter.com/6BnvqJSFqz
— SBP (@StateBank_Pak) October 24, 2022
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔