وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو سمٹ میں شرکت کریں گے

25  اکتوبر‬‮  2022

وزیراعظم محمد شہباز شریف آج منگل کو ریاض میں سعودی فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو سمٹ میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم سمٹ سے خطاب بھی کریں گے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اس وقت دو روزہ دورے پر سعودی عرب میں موجود ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved