وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

25  اکتوبر‬‮  2022

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے درمیان پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ پر بھی بات چیت ہوئی اور تجارتی روابط میں مزید اضافوں پر بھی اتفاق ہوا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سفیر ڈونلڈ بلوم سے سیلاب متاثرین کی امداد پر امریکا کا شکریہ بھی ادا کیا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved