سابق باکسر اور بااثر شخصیت اینڈریو ٹیٹ نے اسلام قبول کرلیا

25  اکتوبر‬‮  2022

سابق کک باکسر اینڈریو ٹیٹ نے اسلام قبول کرلیا۔ پہلے انہوں نے اسلام کو دنیا کا آخری سچا مذہب قرار دیا تھا اور اب خود اپنے مسلمان ہونے کی تصدیق کی ہے۔

Andrew Tate کی سوشل میڈیا پر سابق ایم ایم اے فائٹر Tam Khan کے ساتھ نماز سیکھتے ہوئے ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔
حال ہی میں ٹیٹ کو مبینہ طور پر دبئی میں سابق ایم ایم اے فائٹر ٹیم خان کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔
اس ویڈیو میں ٹیم خان، اینڈریو ٹیٹ کو نماز سکھاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

اینڈریو ٹیٹ نے سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ کے ذریعے اسلام قبول کرنے کی تصدیق کی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved