سونا سستا ہو گیا، آج قیمت کیا رہی؟

25  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں کمی رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج  پاکستان میں فی تولہ سونےکی قیمت 700  روپے کی کمی  کے بعد ایک لاکھ 48  ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 601 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 27 ہزار 230 روپے ہو گئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں بھی  سونے کی قیمت میں کمی ہوئی  ہے، جہاں فی اونس سونے کی قیمت 3    ڈالر کی کمی کے بعد 1644 ڈالر ہو گئی ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved