آج ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قیمت کیا رہی؟

25  اکتوبر‬‮  2022

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں آج کمی کا رجحان ریکارڈکیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق آج انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 0.68 روپے کی کمی کے بعد 219.73  روپے رہی۔

دیگر کرنسیوں کی بات کریں تو  یورو 216.89، کینیڈین ڈالر 160.28، اماراتی درہم 59.82، سعودی ریال 58.47  اور قطری ریال کی قیمت 60.33روپے رہی۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved