ایشیائی ترقیاتی بینک سے ڈیڑھ ارب ڈالر پاکستان کو منتقل

26  اکتوبر‬‮  2022

ایشیائی ترقیاتی بینک نے ڈیڑھ ارب ڈالر پاکستان کو منتقل کردیے۔

ذرائع اسٹیٹ بینک نے ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے رقم پاکستان کو منتقل کیےجانے کی تصدیق کی ہے۔ذرائع کاکہنا ہےکہ پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان معاہدہ پیر کو ہوا تھا اور رقم  منتقلی کے بعد  پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب ڈالر سے زیادہ ہوگئے ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved