پریڈ گراؤنڈ میں عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ، جی ایچ کیو کا جواب سامنے آگیا

24  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے لیے عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی پریڈ گراؤنڈ لینڈنگ کی اجازت کے معاملے میں جی ایچ کیو کا جواب سامنے آگیا۔

تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں جلسے کے لیے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا ہیلی کاپٹر لینڈ کرنے کے لیے پی ٹی آئی نے جی ایچ کیو سے اجازت طلب کی تھی جس کا جی ایچ کیو سے جواب آیا ہے جو کہ سامنے آگیا ہے۔

آرمی کے جنرل ہیڈ کوارٹر نے جواب دیا ہے کہ ہمیں آپ کے ہیلی کاپٹر کے اترنے پر کوئی اعتراض نہیں، پریڈ گراؤنڈ سی ڈی اے کی حدود میں آتا ہے اس لیے آپ اجازت کے لیے سی ڈی اے یا حکومت سے رجوع کریں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved