اہم تقرری کا فیصلہ دباؤ کے باوجود میرٹ پرکیا، وزیراعظم

24  ‬‮نومبر‬‮  2022

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سنیارٹی کا اصول اداروں کومضبوط بناتا ہے، اہم تقرری کا فیصلہ دباؤ کے باوجود میرٹ پرکیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک میں انتشاراورافراتفری کی گنجائش نہیں، سنیارٹی کے اصول پرفیصلہ ملک کےاستحکام کاباعث بنے گا۔شہباز شریف نے کہا معاشی مضبوطی ہماری اولین ترجیح ہے، ملک کو آگے لیکر جائیں گے۔

وزیراعظم نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اتحادیوں کے ساتھ ملکر ملک میں سیاسی استحکام کی منزل حاصل کرے گی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved