پنجاب حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی،زرداری کا بڑا فیصلہ

25  ‬‮نومبر‬‮  2022

کیا تخت لاہور کے لیے خطرے کی گھنٹی بجنے والی ہے؟ سابق صدر آصف علی زرداری نے اب لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اب آصف زرداری مشن لاہور پر کام شروع کریں گے۔ ذرائع کے مطابق حکمراں اتحاد پنجاب میں تبدیلی کے لیے سرگرم ہوگیا، حکمراں اتحاد نے مشن لاہور کا ٹاسک آصف علی زرداری کو دے دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری آئندہ چند دن میں مشن لاہور کے لیے روانہ ہوں گے۔ سابق صدر پاکستان مشن کے لیے کچھ دن لاہور میں قیام کریں گے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved