سونا سستا ہو گیا، آج قیمت کیا رہی؟

3  دسمبر‬‮  2022

پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج  پاکستان میں فی تولہ سونےکی قیمت 200  روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 63  ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 172 روپے کی کمی کے بعد  ایک لاکھ 40 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ہوئی  ہے، جہاں فی اونس سونے کی قیمت 1 ڈالر کی کمی  کے بعد 1798 ڈالر ہو گئی ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved