ٹوئٹر کا نئے فیچر کی دوبارہ لانچنگ کے متعلق اہم اعلان

11  دسمبر‬‮  2022

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے ٹوئٹر بلیو کا نیا ورژن پیر سے دوبارہ لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ٹوئٹر کمپنی کے مطابق ٹوئٹر بلیو کا نیا ورژن پیر سے دوبارہ لانچ کیاجائے گا۔

کمپنی اعلامیے کے مطابق نئی سروس کی سبسکریپشن سے صارفین ٹوئٹس میں ترامیم کرسکتے اور ساتھ ہی 1080 پکسل ویڈیو اپ لوڈ بھی کرسکیں گے۔

اعلامیے کے مطابق نئی سروس کی سبسکریپشن ویب کے لیے 8 ڈالر فی ماہ جبکہ ایپل صارفین کے لیے11 ڈالر فی ماہ ہوگی۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved