ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی پر تقریب کے دوران فائرنگ

23  دسمبر‬‮  2022

پشاور میں ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی پر فائرنگ کی گئی جس میں وہ محفوظ رہے۔

ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود  جان کاکہنا ہےکہ وہ پشاور کے علاقے ریگی میں لائیو اسٹاک سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے کہ اس دوران ان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔

ڈپٹی اسپیکر نے کہا کہ ان کے محافظوں  نے حملہ آوروں پر جوابی فائرنگ کی جس سے وہ فرار  ہوگئے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved