الیکشن کمیشن نے حکومت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

23  دسمبر‬‮  2022

الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت کا یونین کونسلز بڑھانے کا نوٹیفکیشن مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو فریقین کا مؤقف دوبارہ سن کر فیصلہ کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن 27 دسمبر کو فریقین کو حق سماعت دے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فیصلہ جاری کر دیا جس کے بعد الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت کا یونین کونسلز بڑھانے کا نوٹیفکیشن مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved