اشتر اوصاف کا اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اشتر اوصاف کا اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ منظور کر لیا اور انہوں نے منصور عثمان اعوان کی بطوراٹارنی جنرل تعیناتی کی منظوری دے دی۔
صدر مملکت نےاٹارنی جنرل کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 100 کے تحت دی۔