آج سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کی کیا صورتحال رہی؟

27  دسمبر‬‮  2022

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں آج کاروبار اور سرمایہ کاری کا منفی رجحان رہا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج  کے 100 انڈیکس میں مجموعی طور پرکاروباری دن میں 352 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی،  جس کے بعد کاروبار کا اختتام 39 ہزار 802 پوائنٹس پر ہوا۔

سٹاک مارکیٹ میں آج مجموعی طور پر 15 کروڑ 37 لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا، شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 5 ارب 53 کروڑ روپے سے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 32 ارب روپے کی کمی کے بعد کاروبار کےاختتام پر 6 ہزار 376 ارب روپے ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved