خیبر پختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کے قانون میں ترمیم کیخلاف درخواست دائر

7  جنوری‬‮  2023

خیبر پختونخوا میں سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق قانون میں ترمیم کے خلاف مسلم لیگ ن نے درخواست دائر کر دی۔

مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سردار یوسف نے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔

پشاور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں خیبرپختونخوا حکومت اور چیف سیکریٹری کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ ذاتی مفاد کے لیے کی گئی ترامیم غیر قانونی ہیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved