امریکہ نے ایران کو ڈرون فراہم کرنے والے سپلائرز پر پابندی عائد کر دی

7  جنوری‬‮  2023

امریکہ نے ایران کو ڈرون فراہم کرنے والے سپلائرز پر پابندی عائد کردی۔

امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کو ڈرون سپلائی کرنے والی کمپنی کے 6 اعلیٰ عہدیداروں اور بورڈ ارکان  پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ کمپنی پرپہلے ہی 2013ء میں پابندی عائد کی جا چکی ہے۔

امریکی پابندی کا شکار افراد کے اثاثے منجمد کردئیے گئے ہیں اور وہ کسی بھی بینک یا عالمی ادارے سے مالی لین دین بھی نہیں کرسکیں گے۔امریکا نے ایران پر یوکرین جنگ میں روس کو ڈرون فراہم کرنے کا الزام عائد کر کے پابندی لگائی ہے۔ ایران نے روس کو ڈرون فراہم کرنے کی تردید کی ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved