آج سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کی کیا صورتحال رہی؟

12  جنوری‬‮  2023

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا۔

100 انڈیکس 45 پوائنٹس اضافے سے 40803 پر بند ہوا، کاروباری دن میں 100 انڈیکس 548 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، 17 کروڑ 54 لاکھ شیئرز کے سودے 5.89  ارب روپے میں طے ہوئے۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ارب روپے اضافے سے 6506 ارب روپے ہے۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں






About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved