الیکشن کمشنر سندھ کا تمام ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کو ہنگامی مراسلہ

15  جنوری‬‮  2023

الیکشن کمشنر سندھ نے تمام ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کو ہنگامی مراسلہ جاری کردیا۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سیاسی جماعتوں نے فارم 11، 12 پولنگ ایجنٹس کو نہ دینے کی شکایات کی ہیں۔

مراسلے میں کہا گیا کہ آر او کے ذریعے پریذائیڈنگ افسران کو فارم 11، 12 پولنگ ایجنٹس کو دینے کی ہدایت کریں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved