ملک بھر میں رواں برس کی پہلی انسداد پولیو مہم شروع

16  جنوری‬‮  2023

ملک بھر میں رواں برس کی پہلی انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہو گئی۔

ترجمان وزارت صحت کے مطابق انسداد پولیو مہم میں وٹامن اے کی اضافی خوراک بھی دی جا رہی ہے۔

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ والدین اپنے بچوں کو حفاظتی قطرے ضرور پلوائیں۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved