پشاور میں فائرنگ سے سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے سابق صدر عبد الطیف آفریدی جاں بحق ہو گئے۔
پشاور ہائیکورٹ بار میں سینئر وکیل عبدالطیف آفریدی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔
سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے سابق صدرلطیف آفرید ی کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جاںبر نہ ہو سکے۔