قومی اسمبلی میں واپس جانے کا فیصلہ، عمران خان نے شرط عائد کر دی

16  جنوری‬‮  2023

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں نگران سیٹ اپ کے لیے واپس جاسکتے ہیں۔

لاہور میں سینئر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی میں نگران سیٹ اپ کے لیے واپس جاسکتے ہیں، شہباز شریف کی نیندیں حرام کرنے والے ہیں، ن لیگ کے ایم این اے رابطے میں ہیں، پہلے ان کا ٹیسٹ کریں گے اور پھر شامل کریں گے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی کے حوالے سے پلان کرلیا ہے، ق لیگ کا مستقبل تحریک انصاف کے ساتھ ہے، ق لیگ بلے کے نشان پر لڑے گی تو ان کی جیت ہوگی، میں بھی چاہتا ہوں کہ اتحاد والا کام ختم ہو۔

سب سے زیادہ مقبول خبریں


About Us   |    Contact Us   |    Privacy Policy

Copyright © 2021 Sabir Shakir. All Rights Reserved